جو تیرے نام کی تسبیح کیا کرتے ہیں
ہاں وہی لوگ ہیں جو مر کے جیا کرتے ہیں
کوئی تجھ پر نہیں راضی تو نیازی نہ سہی
کرنے والے تو خدا کا بھی گلہ کرتے ہیں
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی