جیتے جی خیر سے جو دور رہا
خود ہی اس نے خراب کی ہے قبر
آخرت تو ہے آخری منزل
پہلی منزل عذاب کی ہے قبر
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج