جو تجھ کو ہو بھلی مجھے بخش وہ نعت

جو تجھ کو ہو بھلی مجھے بخش وہ نعت

جو حب میں ہو ڈھلی مجھے بخش وہ نعت


جس سے ہو روشنی مری روح کے بیچ

جانِ صدیقؓ و علیؓ مجھے بخش وہ نعت

کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت

دیگر کلام

اس پر بھی ہے کرم جو حق دار نہیں

اس دل میں روشنی ہے پانچوں کی عطا

جینے کا ہے قرینہ چاروں نے دیا

امن و آرام مسئلہ کوئی نہیں

یاد ان کی ہر گھڑی مرے ساتھ رہے

ہوں گے اس کے سدا ہی اچھے احوال

تاج رکھتا ہُوں نہ مسند نہ حشم رکھتا ہُوں

فکر و تخیُّلات کو پاکیزہ ہم کریں

سرکار حالِ زار پہ چشمِ کرم کریں

دکھا دے الٰہی مجھے وہ مدینہ