خلدِ بریں کی راہ کا رہبر ہے تو حسین
تسکینِ قلب و روحِ پیمبر ہے تو حسین
کیونکر نہ تیرا ورد کرے دینِ پنجتن
تسبیحِ فاطمہؑ کا مقدر ہے تو حسین
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا