پانی پانی کر گئی دریا کو اک بچے کی پیاس

پانی پانی کر گئی دریا کو اک بچے کی پیاس

تشنگی کو سانس لینے کا قرینہ آگیا


تیر کھا کر ہنس پڑا اصغرؑ کچھ اس انداز سے

شرم سے قاتل کے ماتھے پر پسینہ آگیا

شاعر کا نام :- محسن نقوی

کتاب کا نام :- حق ایلیا

دیگر کلام

شبیرؑ اگر دل میں ترا نقشِ قدم ہے

ہری ہو کر مری شاخِ تمنا اور ہلتی ہے

اسلام کھو چکا تھا غرورِ یزید میں

خلدِ بریں کی راہ کا رہبر ہے تو حسین

اب بھی آتی ہے یہ آوازِ رباب

اے کفر کے فتووں کی دکاں کھولنے والو

تو کفرِ کل کی ڈھال میں ایمانِ کل کا وار

فرعونِ عصر نو کے نمک خوار نوکرو

ان کی فطرت ہے ہر اک مومن سے لڑنا بے سبب

ہر درد کے لبوں پہ سجا ہے دوا کا نام