اب بھی آتی ہے یہ آوازِ رباب

اب بھی آتی ہے یہ آوازِ رباب

عمر بھر دشت کو ترسیں بادل


ڈر نہ جائے کوئی معصوم بدن

قبرِ اصغرؑ پہ نہ برسیں بادل

شاعر کا نام :- محسن نقوی

کتاب کا نام :- حق ایلیا

دیگر کلام

غمِ حسینؑ کے آنسو ہیں اپنی آنکھوں میں

شبیرؑ اگر دل میں ترا نقشِ قدم ہے

ہری ہو کر مری شاخِ تمنا اور ہلتی ہے

اسلام کھو چکا تھا غرورِ یزید میں

خلدِ بریں کی راہ کا رہبر ہے تو حسین

پانی پانی کر گئی دریا کو اک بچے کی پیاس

اے کفر کے فتووں کی دکاں کھولنے والو

تو کفرِ کل کی ڈھال میں ایمانِ کل کا وار

فرعونِ عصر نو کے نمک خوار نوکرو

ان کی فطرت ہے ہر اک مومن سے لڑنا بے سبب