سرسبز میرے گلشن دل کی کھلی رہے
رحمت کی بھیک سے مری جھولی بھری رہے
یا رحمتہ العالمین رحمت کا واسطہ
تیرے کرم سے بات بنی ہے بنی رہے
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی