سرور کونین کی کونین پر رحمت رہی
کسی طرح ہم عاصیوں سے آپکی الفت رہی
آگیا جو بھی نیازی بھیک لینے کیلئے
جھولیاں بھر بھر کے دینا آپ کی عادت رہی
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی