سیرتِ امام حسنؑ کے یہ جتنے بھی باب ہیں

سیرتِ امام حسنؑ کے یہ جتنے بھی باب ہیں

سب حرف حرف عکس رسالت مآبؐ ہیں


ہمت بہادری کا ہے اک لازوال پیڑ

سب غنچے جس کی شاخ پہ ہیں لا جواب ہیں

شاعر کا نام :- عبد المجید چٹھہ

کتاب کا نام :- عکسِ بو تراب

دیگر کلام

بزمِ آقاؐ میں کبھی عشق دکھاوا نہ کریں

غمِ رسولؐ کی شادابیوں میں کھو جائوں

فاقہ کشی میں بھی جہاں بٹتا دکھائی دے

عشق میں آپ کے جینا ہو تو مرنا کیسا

درد رعنائیوں میں ڈھلتے گئے

خوش نصیبی ہے کہ سخن میں مرے

علم کے شہر ہوں در پر حاضر

رُوح سُورج کی طرح جسم اُجالے کی مثال

دیدارِ کبریا کا شرف آپ کیلئے

محبوبؐ نے جو پیش کیا اپنا اِنکسار