علیؑ اس شان سے نازل ہوئے ہیں

علیؑ اس شان سے نازل ہوئے ہیں

تحیر اک جہاں پر چھا گیا ہے


بتو! نکلو خدا کے گھر سے دیکھو

خدا کی شکل والا آگیا ہے

شاعر کا نام :- محسن نقوی

کتاب کا نام :- حق ایلیا

دیگر کلام

اس گھر میں نہ پابند نہ آزاد رہے

بات بگڑی ہوئی تیری چوکھٹ پہ بنی دیکھی ہے

پختگی اس کی خام ہے لوگو

مدینے تک نہیں محدود رحمتیں ان کی

بتا سکوں گا کہاں میں قلندری کیا ہے

میری حشر وچ تشنگی دور کرئیں مولا ساقی کوثر را واسطه ای

تیرے دیوانے آئے بیٹھے ہیں

کیوں نہ ہو صاحبِ ایمان محمّد ؐ اعظم

سر روضۂ سرکارؐ کی دہلیز پہ ہے

صد شکر ثنا شعار ہوں میں طاہرؔ