بات بگڑی ہوئی تیری چوکھٹ پہ بنی دیکھی ہے
جھولی منگتوں کی اُسی در سے بھری دیکھی ہے
میری نظروں میں نیازی کوئی جچتا ہی نہیں
جب سے سرکار ِ مدینہ کی گلی دیکھی ہے
شاعر کا نام :- نامعلوم