مشعلِ نوری لیےجب چل پڑے احمد رضا
نورِ احمد ان کے ہر ہر حال میں شامل رہا
علم ظاہر علم باطن کی امامت مل گئی
فضلِ حق سے مل گیا وصفِ فنا فی المصطفیٰ
شاعر کا نام :- سید آل رسول حسنین میاں برکاتی نظمی
کتاب کا نام :- بعد از خدا