دل ان کی نعتوں سے بہلاتا ہوں
دکھ ٹل جاتے ہیں اور سکھ پاتا ہوں
کرنے کو دور اپنے سب رنج و غم
طیبہ کی نگری میں آ جاتا ہوں
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت