اصولِ دیں نہ بچاتے جو کربلا والے
ورق ورق یہ کہانی بکھر گئی ہوتی
بچا گیا اسے سجدہ حسین کا ورنہ
نمازِ عصر سے پہلے ہی مر گئی ہوتی
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- موجِ ادراک