ہر ارادہ سبیل ہوتا ہے
اُس کا دعویٰ دلیل ہوتا ہے
کام اللہ کے لئے جو کرے
اللہ اس کا کفیل ہوتا ہے
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج