مرضی ہے تیری، فکر میں ترمیم کر نہ کر

مرضی ہے تیری، فکر میں ترمیم کر نہ کر

سلطانِ عقل و عشق کو تسلیم کر نہ کر


بچپن میں دیکھ لے ذرا دوشِ رسولؐ پر

پھر تو مرے حسینؑ کی تعظیم کر نہ کر

شاعر کا نام :- محسن نقوی

کتاب کا نام :- حق ایلیا

دیگر کلام

سرکار حالِ زار پہ چشمِ کرم کریں

ہر ایک اشک شبنم برگِ گل نجات

ماحولِ شبِ تار تھا ظلمت سے بھرا

ایک لمحے کی بھی نہ ہو تاخیر

جس پر حضور آپ کا لطف و کرم ہوا

نور ہی نور ہے مدینے میں

اعلیٰ حضرت کے قلم کی نوک کتنی تیز ہے

اصل ایماں عشق محبوب خدا ہے دوستو

گیسو کھلے رسول کے ساری فضا مہک اٹھی

کوئی ہے کہاں جو بتا سکے ، بلغ العلی بکمالہ ٖ