ہر ایک اشک شبنم برگِ گل نجات
کالی قبا، لبادۂ عرشِ برین ہے
ماتم نہیں حسین کی عظمت کا طبل ہے
نوحہ نہیں ترانہء فتحِ مبین ہے
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا