حور و ملک نے جب پڑھا صل علی محمد
آپ خدا نے خود کہا صل علی محمد
حرف دعا پہ لگ گئی جیسے قبولیت کی مُہر
لوح جبیں پہ جب لکھا صل علیٰ محمد
شاعر کا نام :- ابو الخیر کشفی
کتاب کا نام :- نسبت