اے ہادئ بر حق انہیں کچھ خوفِ خدا دے
اے نورِ ہدیٰ ﷺ ان کو رہِ راست دکھا دے
وہ لوگ جنہیں پاسِ شریعت بھی نہیں ہے
پہنے ہوئے بیٹھے ہیں مشخیت کے لبادے
شاعر کا نام :- پروفیسراقبال عظیم
کتاب کا نام :- زبُورِ حرم