خاکِ مزار میری جبیں کا وقار ہے
اس خاک سے وقار ہے میرے وجود کا
یہ آستاں نسب کا میری ہے سند ادیبؔ
یہ وہ ہیں جن کو ملتا ہے حصہ درود کا
شاعر کا نام :- حضرت ادیب رائے پوری
کتاب کا نام :- خوشبوئے ادیب