یہ میکدہ ہے نگاہوں کا جام چلتا ہے
تمہارے نام سے منگتوں کا کام چلتا ہے
جہاں نیازی سہارا کوئی نہیں دیتا
وہاں بھی سرور عالم کا نام چلتا ہے
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی