ان کی رحمت کا آسرا مانگو

ان کی رحمت کا آسرا مانگو

مانگو مانگو یہی دعا مانگو


جو بھی مانگو اے مانگنے والو

صدقہ نام مصطفیٰ مانگو

شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی

کتاب کا نام :- کلیات نیازی

دیگر کلام

شاہِؐ عالم کی سیرت کے الفاظ

روح قیدی ہے جسم زنداں ہے

نکہت و رنگ و نور کا عالم

شبیرؑ! اگر دل میں ترا نقشِ قدم ہے

کملی والیا ہجر تیرے وچہ اسمان رو رو کملے ہوے

فارسی ماہیے

عدل ہو جاؤ پیار ہو جاؤ

کِنھوں لبھنائیں کتّھے لبھنائیں

نے خوب عمل کوئی نہ ہے کردار

تعلیمِ مصطفٰی ﷺ کا تقاضا ہے بندگی