نکہت و رنگ و نور کا عالم
ذَرِّے ذَرِّے میں طور کا عالم
کیا بتاؤں بیاں سے باہر ہے
شبِ اسَریٰ حضور کا عا لم
شاعر کا نام :- خالد محمود خالد
کتاب کا نام :- قدم قدم سجدے