دَہر کی مشکلوں کو ٹالا ہے
پستیوں سے ہمیں نکالا ہے
صرف میں کیا ہوں ساری دنیا کو
رحمتِ مُصطفےٰ نے پالا ہے
شاعر کا نام :- خالد محمود خالد
کتاب کا نام :- قدم قدم سجدے