دربار پہ آقاؐ کے جو فریاد کریں
ہر دکھ سے دلِ زار کو آزاد کریں
ہوں اتنی عطائیں کہ ہو دامان خجل
سائل کی شہِؐ دین یوں امداد کریں
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت