ظلم، محسن نہیں ہوا کرتا
جھوٹ ضامن نہیں ہوا کرتا
بھائی سے نفرتیں ، خدا سے پیار
ایسا ممکن نہیں ہوا کرتا
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج