مولا حسینؑ تیری مودت سے عہد ہے

مولا حسینؑ تیری مودت سے عہد ہے

اس عہد پر حضور ہمیں اب غرور ہے


ہم تیرے دشمنوں کو نہ بخشیں گے حشر تک

اور حشر میں بھی ان سے الجھنا ضرور ہے

شاعر کا نام :- محسن نقوی

کتاب کا نام :- حق ایلیا

دیگر کلام

حیدر کی گلی ہے

سوئے طیبہ نظر گئی ہو گی

ہر ایک اشک شبنمِ برگِ گل نجات

عشق محبوب کے دامن میں گہر رکھتے ہیں

سرکار حالِ زار پہ چشمِ کرم کریں

اے برتر از خیال و قیاس و گمان و وھم

کوتاہ مرے ہیں لفظ پر بات بڑی

واگاں کھلیاں تیریاں آج چناں تیری طبع نہ سدا آزاد رئیگی

بدکار ہوں مجرم ہوں سیہ کار ہوں میں

پانی پانی کر گئی دریا کو اک بچے کی پیاس