نظروں کو جھکاؤ حیدر کی گلی ہے
قسمت ہے بڑی جس کی یہاں اُس کی بھلی ہے
ہر چیز ہی مل جائے گی اَے حاکؔم تُجھ کو
جو مانگتا ہے مانگو یہ دہلیزِ علی ہے
شاعر کا نام :- احمد علی حاکم
کتاب کا نام :- کلامِ حاکم