اعلیٰ حضرت نے جو خدمت کی قرآنِ پاک کی
ان پہ تھی رحمت سراسر صاحبِ لولاک کی
نجدیوں سے کیا گھٹے گا رتبہء احمد رضا
حیثیت طوفاں کے آگے کیا خس و خا شاک کی
شاعر کا نام :- سید آل رسول حسنین میاں برکاتی نظمی
کتاب کا نام :- بعد از خدا