جستجو کا ہے سلسلہ جاری
ہاتھ کو ہاتھ پل کو پل ڈھونڈے
رزق بندے کو یوں تلاش کرے
جیسے انسان کو اجل ڈھونڈے
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج