باطل کی سازشوں کو کُچلتے رہیں گے ہم

باطل کی سازشوں کو کُچلتے رہیں گے ہم

جب تک رہے گا ہاتھ میں پرچم حسین کا


قصرِ یزیدیت کی دراڑوں سے پوچھ لو

تاریخِ انقلاب ہے ماتم حسین کا

شاعر کا نام :- محسن نقوی

کتاب کا نام :- موجِ ادراک

دیگر کلام

اللہ کی رحمت کو صدا دیتی ہے خیرات

لے اڑیں گے ہواؤں کے جھونکے

سرکارؐ ثنا شعار ہے میرا یہ دل

نیزے کی نوک دوشِ نبیؐ زینِ ذوالجناح

محبوبؐ نے جو پیش کیا اپنا اِنکسار

کتنی محبوب ، خدا نے تجھے صورت بخشی

آرزوئے درِ یار

ہیں ہم بھی در پہ تیرے آ پڑے غریب نواز

زمانے بھر میں ایسا کیمیاگر کب ہوا پیدا؟

ہر ایک اشک شبنم برگِ گل نجات