اللہ کی رحمت کو صدا دیتی ہے خیرات

اللہ کی رحمت کو صدا دیتی ہے خیرات

دے جب کوئی خیرات دعا دیتی ہے خیرات


صرفے سے جو بچ جائے اُسے بانٹ دیا کرے

اعمال کے پلڑے کو جھکا دیتی ہے خیرات

شاعر کا نام :- مظفر وارثی

کتاب کا نام :- صاحبِ تاج

دیگر کلام

وہ ہیں ممدوحِ خدا نام ہے جِن کا محمود

عشقِ احمدؐ سے بشر ہے سرفراز

لے جاتے سرِ عرش ہیں تخئیل کے پر

اُسی بشر کو شہِ مشرقین کہتے ہیں

چن اسم حضور دا رٹ دا اے

ہر ایک طرف نظر کی تسکین ہے آج

بزمِ آقاؐ میں کبھی عشق دکھاوا نہ کریں

دعا تو ہم بھی کرتے ہیں ، کرن پھوٹے ، سحر جاگے

میری" نمازِ عشق " کا تو ہی امام ہے

حبِ احمدؐ سے ہیں بن جاتے نصیب