حبِ احمدؐ سے ہیں بن جاتے نصیب
اِس کی رحمت سے ہیں سب پاتے نصیب
روح و دل کی تسکیںانؐ کی ہے یاد
ذکرِ اقدس سے ہیں چمکاتے نصیب
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت