اس دل میں روشنی ہے پانچوں کی عطا
گلشن میں دلکشی ہے پانچوں کی عطا
احساں ہے پنجتنؑ کا عالم پہ سدا
تسکینِ زندگی ہے پانچوں کی عطا
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت