سیرت لکھیں کہ شعر تصنیف کریں
ہر رنگ میں اہتمامِ توصیف کریں
شرحِ ورفعنا لک ذکرک یہ ہے
محبوب خدا کی کھل کے تعریف کریں
شاعر کا نام :- سید نصیرالدیں نصیر
کتاب کا نام :- دیں ہمہ اوست