راحت ِقلبِ غریباں

راحت ِقلبِ غریباں بے کسوں کے چارہ گر

سخت مشکل میں گھِرے ہیں ہو کرم کی اک نظر


تیری کملی کی پناہ میں ہر کو ئی محفوظ ہے

بزمِ ہستی میں تِری ہستی ہے سب سے معتبر

شاعر کا نام :- حافظ عبدالجلیل

کتاب کا نام :- مہکار مدینے کی

دیگر کلام

منگتوں کو نوازا ہے تونگر کو دیا ہے

مانا مِرے عیوب کا دفتر بھی ہے بڑا

ظلمتِ شب کو تو نے اجالا دیا

عظمتِ کردار میں ہے کب کوئی

جاکر مدینہ شہر کی عظمت

داورِ حشر مجھے تیری قسم

دریا ہو ‘ صبا ہو یا خیالات

نہیں بے مُدّعا تخلیقِ انساں

انسان کو عرش تک اُبھاروں کیسے ؟

عکس اُس کا بہر رنگ نظر آتا ہے