انسان کو عرش تک اُبھاروں کیسے ؟
تاروں کو زمین پر اُتاروں کیسے ؟
ہر عزم میں ہے تیرا تعاون مطلوب
لیکن یہ بتا ، تجھے پکاروں کیسے ؟
شاعر کا نام :- احمد ندیم قاسمی
کتاب کا نام :- انوارِ جمال