ہر ایک ذرے میں رقصاں ہے وہ ضیائے قدیم

ہر ایک ذرے میں رقصاں ہے وہ ضیائے قدیم

کہیں ہیں اوّل و آخر کہیں روفُ رّحیم


ہے جیسے پھول کی آغوش میں مہک پنہاں

اسی طرح سے ہر اک شَے میں ہیں رسوؐلِ کریم

شاعر کا نام :- خالد محمود خالد

کتاب کا نام :- قدم قدم سجدے

دیگر کلام

تعلیمِ مصطفٰی ﷺ کا تقاضا ہے بندگی

مفتی اعظم کے نائب نازشِ برکاتیت

بابِ شہرِ علم برما بازشد

اپنا بنا کر رکھنے کی التماس

پختگی اس کی خام ہے لوگو

زہر گڑ کی طرح چٹاتی ہے

ویکھن نوں اوہ ساڈے ورگا پر اسیں کدوں اُس مُل دے

بِکھر رہے تھے یہ سَجدے، سنور گئے سجدے

دشمنانِ مصطفیٰ سے برسرِ پیکار تھے

اساں ایسی دنیا دی ہر چال ڈھٹڑی