زمانے بھر میں ایسا کیمیاگر کب ہوا پیدا؟

زمانے بھر میں ایسا کیمیاگر کب ہوا پیدا؟

کسی کنکر کو چھولے اور پل میں دُر بنا ڈالے


حسینؑ ابن علیؑ جیسا سخی گر ہو تو لے آؤ

جو اک چشمِ کرم سے مجرموں کو حر بنا ڈالے

شاعر کا نام :- محسن نقوی

کتاب کا نام :- حق ایلیا

دیگر کلام

رب ہے وہ کافر و مسلماں کا

مجھ کو جو کیا اپنی محبت سے نہال

داورِ حشر مجھے تیری قسم

ممکن نہیں کسی سے عداوت حسینؑ کی

کوئی تو ہے جو ظلم کے حملوں سے دُور ہے

جب کوئی حضورؐ ایسا دم ساز نہ ہو

مدحت میں نظر آتی ہے معراج کی رہ

دیکھئے تو ذرا حصار کرم

سورج ابھی نہ جا تو حدِ مشرقین سے

نم ہے جو آنکھ ثنا خوانِ محمد ہے وہی