جب کوئی حضورؐ ایسا دم ساز نہ ہو
کیوں اپنے مقدّر پہ ہمیں ناز نہ ہو
سرکارؐ شفیع بھی ہیں ہادی بھی ہیں
دل نعت میں اپنا کیوں سخن ساز نہ ہو
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت