اُس کا ہر سانس اک سبق ٹھہرا

اُس کا ہر سانس اک سبق ٹھہرا

وہ دھوئیں میں بھی اک شفق ٹھہرا


اُس نے اللہ کی اطاعت کی

جو مطیعِ رسولِ حق ٹھہرا

شاعر کا نام :- مظفر وارثی

کتاب کا نام :- صاحبِ تاج

دیگر کلام

احساس کی گل کاری ہے ان کا کرم

آنکھوں کا ہے بھرم مدینے کا شہر

آنکھ جب بار ندامت سے جھکی ہوتی ہے

اس شان سے جائیں گے سر حشر بھی ہم لوگ

ہونٹوں پہ مرے ذکرِ نبی ذکرِ خدا ہے

کملی والیاں توڑیں نہ مان میرا تیری شان مجید دا واسطه ای

تیرے دیوانے آئے بیٹھے ہیں

اعزاز ہمیں ملے ثنائوں کے بہت

یاد کر لینا ان کو رو لینا

وابستہ مرے دل سے ہے یوں خاکِ حرم