اعزاز ہمیں ملے ثنائوں کے بہت

اعزاز ہمیں ملے ثنائوں کے بہت

ہیں پائے تحائف التجائوں کے بہت


ہے رب کی ہر عطا کا شکر لیکن ہم

ہیں طالب آپؐ کی رضائوں کے بہت

کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت

دیگر کلام

دل میں مرے نہاں یہ خلش عمر بھر کی ہے

حد بھر کا زِیاں کار سیہ کار ہوں میں

دنیا بھی ملی دیں بھی ملا ہے تیرے در سے

قرآن کے احکام ہیں آقاؐ کے طریق

ہر وقت ہے آقاؐ کی غلاموں پہ نظر

یار ہو دے جس کم وچ راضی اوہو سمجھیں عین اسلام ایں

جب سنی مفتی شریف الحق کی رحلت کی خبر

بابِ شہرِ علم برما بازشد

جے اوہ رِہندا کعبے اندر دس بُت خانے وِچ کہڑا

ذکر اعلیٰ حضرت کا ہم نے جب کیا ہوگا