ہر وقت ہے آقاؐ کی غلاموں پہ نظر

ہر وقت ہے آقاؐ کی غلاموں پہ نظر

ہے ان کو غلاموں کے مصائب کی خبر


سرکارؐ کا ان پر ہے کھلا دستِ عطا

ہر پل ہے کھلا رحمتِ عالم کا در

کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت

دیگر کلام

ذکر اعلیٰ حضرت کا ہم نے جب کیا ہوگا

نَحْنُ اَقرْبَ کہندا کہندا سوہنا ساڈے وِہڑے آیا

عشق جب کروٹیں بدلتا ہے

ہر ملاقات ہو سلام کے ساتھ

مدحت میں نظر آتی ہے معراج کی رہ

سر جھکا دے جو روح کا اپنی

زندگی نے بھی ظلم کم نہ کئے

مظلوم کا غم گردشِ دوراں سے جُدا ہے

جستجو کا ہے سلسلہ جاری

جو گدا محوِ یاس رہتے ہیں