ہر ملاقات ہو سلام کے ساتھ
انکساری بھی ہو کلام کے ساتھ
اپنے والد کے دوستوں سے بھی
ملو عزت کے احترام کے ساتھ
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج