مصطفیٰ آپ کی بدولت ہی

مصطفیٰ آپ کی بدولت ہی

دین کا آج بول بالا ہے


صاحبِ "والضحیٰ" کے صدقے ہی

ساری دنیا میں یہ اُجالا ہے

کتاب کا نام :- حَرفِ مِدحَت

دیگر کلام

صدّیقؓ کی نسبت ہے وراثت میری

اُن کی بخشش کا ٹھکانا ہی نہیں ہے کوئی

گر ایک جھلک آپؐ کے انوار کی ہو

دعا تو ہم بھی کرتے ہیں ، کرن پھوٹے ، سحر جاگے

مدینے دے سوہنے بازاراں توں صدقے

جب کوئی حضورؐ ایسا دم ساز نہ ہو

کس نے کہا کہ مفتی و ملا کے شر میں آ؟

طیبہ کے بنے لوگ ہیں جتنے شہری

تری نبوت عطائے ربی ہدایتِ کُل بہارِ عالم

کیا فکر جہاں نوکرِ سلطانِ وفا ہوں