صدّیقؓ کی نسبت ہے وراثت میری
یہ اعلیٰ وراثت ہے سعادت میری
محبوبِ زمانہ ہے گھرانہ میرا
ظاہر ہے زمانے میں نجابت میری
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت