کیا فکر جہاں نوکرِ سلطانِ وفا ہوں
میں قبر کی آغوش میں راحت سے رہوں گا
محشر کی تپش مجھ کو پریشاں نہ کرے گی
میں پرچمِ عباسؑ کے سائے میں رہوں گا
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا