قرآن کے احکام ہیں آقاؐ کے طریق
چلتے ہیں انھی راہوں پہ آقاؐ کے رفیق
صدیقؓ کا رتبہ کروں کیسے میں بیاں
ہیں عکسِ نبیؐ خاتمِ مرسل کے عقیق
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت