اسوہ سرکارؐ کا ہے قرآں طاہرؔ
مثلِ خورشید ہے وہ تاباں طاہرؔ
ملتی سب کو ہے رہنمائی اُس سے
پختہ تر ہے اُسی سے ایماں طاہرؔ
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت