بے تابیِ رشک و حسرتِ دید سہی
گر دید نہیں بخت میں تحدید سہی
تکرارِ دعا کا ہے یہی ایک سبب
سرکارؐ کے دیدار کی امید سہی
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت